ایکنا کرپشن پاکستان پرواز ایرپورٹس مسافر

ایکنا کرپشن پاکستان پرواز ایرپورٹس مسافر

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: ملک سے کرپشن اور بدعنوانی کے خاتمے اور مسافروں کو 'خوف خدا' دلانے کے لیے (پی آئی اے) بھی اب میدان میں آگئی ہے اور اس حوالے سے رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ قومی ایئرلائن کی پروازوں سے قبل مسافروں کو 'اینٹی کرپشن گانے' سنوائے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3502437    تاریخ اشاعت : 2017/02/05